Posts

Urdu news Pakistan

  Tariqb.   سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان جب سے پارٹی نے پاور پالیٹکس شروع کی ہے میرا ن لیگ کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا، ابھی کسی اور پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا، آئندہ چند دنوں میں سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو  ساجد  atOptions = { 'key' : '5b9e1a3ff217380d7074af44c4b149d1', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; >. Tariq. nbsp; علی  اتوار 9 جون 2024  12:56 کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون 2024ء ) سابق  گورنر  سندھ محمد زبیر نے  مسلم لیگ ن  سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق  مسلم لیگ ن  کے صدر  نواز شریف  کے سابق ترجمان محمد زبیر نے  مسلم لیگ ن  چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کافی عرصے سے میں نے یہ فیصلہ کرلیا تھا کیوں کہ جب سے پاور پالیٹکس شروع کی ہے تو میرا  ن لیگ  کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا،...